صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ضلع صوابی کی نو منتحب کابینہ کا اجلاس

صوابی (صوابی ٹائمز نیوز)صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ضلع صوابی کی نو منتحب کابینہ کا اجلاس شفیع الرحمان کے دفتر میں منعقد ھوا۔اجلاس کی صدارت نو منتحب چیئرمین محمد غنی آف تورڈیر نے کی۔اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ھوا۔نومنتحب صدر روید علی یوسفزئی نے خلف برداری کی تقریب پر نو منتحب کابینہ کو اعتماد میں لیا۔خلف برداری تقریب بتاریخ 25 دستمبر 2019بروز بدھ میونسپل کمیٹی رزڑ ھال میں ھوگا۔

Advertisements
Sponsored by Al-Muslim Schools

اپنا تبصرہ بھیجیں