گرانفروشی کے متعلق شکایات کے لئے 0938223625 پر رابطہ کیا جائے

صوابی(صوابی ٹائمز نیوز) صوابی فوڈ کنٹرولر کی عوام الناس سے اپیل کی گئی ہے کہ خریداری سے قبل سرکاری نرخنامہ ضرور طلب کریں۔گرانفروشی کی شکایات ملنے کی صورت میں قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی جس میں مالکان کو جیل بھی بھیجا جائیگا۔شکایت سیل فوڈ افس نمبر0938223625 پر گرانفروشی کے متعلق شکایات کے لئے رابطہ کیا جائےفوڈ کنٹرولر نے کہا ہے کہ فوڈ اتھارٹی روزانہ کی بنیاد پر صوابی کے مختلف بازاروں کا دورہ کری گی۔گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی جس میں کسی کے ساتھ رعايت نہیں برتی جائیگی شکایت سیل فوڈ افس نمبر((0938223625 ))

Advertisements
Sponsored by Rehman Medical Center

اپنا تبصرہ بھیجیں