نوانکلی ما ل لار میں زبانی تکرار پر دو فریقین نے ایک دوسرے کو لہو لہان کر دیا

نوانکلی(صوابی ٹائمز نیوز)نوانکلی ما ل لار میں زبانی تکرار پر دو فریقین نے ایک دوسرے کو لہو لہان کر دیا، ایک فریق کی طرف سے عا طف ولد سلطان زیب،سجاد ولد محمد قدر،نقاب ولد فضل قادر، شاہ زیب ولد فلک زیب زحمی ہوئے جبکہ دوسرے فریق میں وقاص ولد احمد سید،بابر ولد احمد سید، احمد سید ولد زرفروش شامل ہیں ، فریقین نے ایک دوسرے پرچاقو کے وار کئے اور بعد میں زبردست فائرنگ کی جس سے علاقے میں حوف وحراص پھیل گیامگر کسی کو بھی گولی نہیں لگی،پولیس نے کراس ایف آئی ار درج کر کے تفتیش شروع کر دی

Advertisements
Sponsored by Shayan Bakers
کیٹاگری میں : رزڑ

نوانکلی ما ل لار میں زبانی تکرار پر دو فریقین نے ایک دوسرے کو لہو لہان کر دیا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں