ہمارے بارے میں

صوابی ٹائمزنے14نومبر2008سے آغاز سفر کرلیا ہے یہ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے ضلع صوابی سب سے زیادہ شائع ہونے والا اردو اخبار ہے جونوبل پرینٹر سے شائع ہوتا ہے اورصوابی گروپ آف نیوز پیپز کے مالک اورچیف ایگزیٹیوسردارحیات خان کی ملکیت ہے، صوابی ٹائمز صوابی کے عوام کی پکاراورامنگوں کا ترجمان اخبار ہے. جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

Advertisements
Sponsored by Islamia School and College